عالمی سطح پر تعلیمِ اخلاقیات کی ضرورت کا احساس
پوری دنیا بالخصوص مغرب میں جس تیزی سے جرائم، تشدد، دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے اور جس متنوع انداز میں ان کے تعلیمی اداروں میں یہ مرض عام ہو رہا ہے اس کے لیے خود ان کے بعض ماہرین تعلیم اس بات پر متفکر ہیں کہ مستقبل کے حوالے سے دیگر مسائل کے…