مصر اسرائیل تعلقات۔۔۔ کیا کھویا کیا پایا؟
کیمپ ڈیوڈ معاہدے کے نتیجے میں مصر اور اسرائیل کے باہمی تعلقات قائم ہوئے تھے۔ اس معاہدے کی بابت عالمی ذرائع ابلاغ نے یہ تاثر دیا تھا کہ یہ معاہدہ مصریوں کے لیے خصوصاً اور مشرق وسطیٰ کے لیے عموماً امن و سلامتی کا نقطۂ آغاز اور اقتصادی ترقی کا باعث بنے گا، لیکن نتائج…