تحریک اسلامی ایک ’’گوہر شب چراغ‘‘ سے محروم
ڈاکٹر فضل الرحمن بھی رخصت ہوئے اور محسوس ہوتا ہے کہ علم و دانش، فکر و نظر اور تحریکِ اخلاص و استقلال کا ایک روشن ستارہ ٹوٹ گیا، جو آسمانِ ملت اسلامیہ پر گزشتہ نصف صدی سے روشن تھا۔ میرے لیے یہ ایک ذاتی سانحہ ہے کہ میں ان کے دورِ طالب علمی سے ان…