وطن کو ایٹمی بلیک میل سے بچایا!
پاکستان کا ایٹمی پروگرام ابتدا ہی سے مغربی حکومتوں اور میڈیا کے پروپیگنڈے اور الزامات کا ہدف رہا ہے۔ اس حقیقت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کہ ۱۹۷۴ء میں بھارت کی جانب سے کیے جانے والے ایٹمی دھماکے نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی راہ ہموار کی۔ یہی وہ صورت حال تھی جس کے تحت…