پیوٹن کی جارج بش کے خلاف محاذ آرائی
عراق میں امریکی ہزیمت کے بعد اب تمام لوگ اس امر پر متفق ہیں کہ خارجہ پالیسی میں ’’یکطرفہ ہٹ دھرمی‘‘ ایک بدتر فعل ہے۔ کثیرالقومی اپروچ کی سرخیل امریکی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر کونڈو لیزا رائس ہیں جو اس اُمید پر شام، ایران اور دیگر اقوام کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں شریک ہیں کہ…