چین میں پُرامن انتقالِ اقتدار کے مضمرات
چین کی کمیونسٹ پارٹی نے یکم اکتوبر کو اپنے انقلاب کی ۵۵ویں برسی منائی جس کے نتیجے میں یہ پارٹی اس ملک میں برسرِ اقتدار آئی تھی۔ اس تقریب کی حیثیت دوہری تھی۔ اولاً کہ پارٹی اب پہلے سے کہیں زیادہ زندہ و توانا ہے اور اپنا کنٹرول ملک پر مضبوطی سے برقرار رکھے ہوئے…