افغانستان میں قیامِ امن کا فارمولا
بخارسٹ میں ہونے والا نیٹو کا اجلاس ایک ایسے وقت میں منعقد ہوا جب نیٹو اتحادی افغانستان میں اپنے مستقبل کے حوالے سے تنائو کا شکار تھے۔ وہ نئی پاکستانی حکومت کی افغان پالیسی کے حوالے سے تذبذب میں مبتلا ہیں۔ پاکستانی حکومت کا مبنی بر تعاون رویہ ہی افغانستان کے روشن مستقبل کا ضامن…