صحت اور تندرستی کا تحفظ
فٹنس کے لیے کوشش شروع کرنے کا کوئی وقت یا عمر کی قید مقرر نہیں‘ کچھ لوگ بہانے بنا کر ورزش سے جان چراتے ہیں‘ نتیجتاً بیماریاں انہیں دبوچنے کا بہانہ ڈھونڈ لیتی ہیں۔ منیلا کی ڈی ڈی مینہن ایک روز اچانک اپنی پرانی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئی۔ تصویر سے موازنہ کرنے پر…