جہادِ فلسطین (۱۹۴۸ء) اور اخوان المسلمون
آج سے ۲۰ سال قبل جب فلسطین کو یہود کے قبضہ میں جانے سے بچانے کے لیے فیصلہ کن لڑائی لڑی جارہی تھی تو عرب محاذ پر دادِ شجاعت دینے والوں میں سرِفہرست اخوان نوجوان تھے۔ شوقِ شہادت سے لبریز دلوں کے ساتھ وہ ہر قربانی اور ہر لڑائی کے لیے سب سے پہلے آگے…