مصر کی واپسی کا خیر مقدم
ایک سال سے بھی زائد مدت سے عرب دنیا میں رونما ہونے والی انقلابی تبدیلیوں کے بعد مصر میں ابھرنے والی نئی قیادت اور علاقائی سیاست میں اس کے بحال ہوتے ہوئے کردار کا ترکی نے بھرپور خیرمقدم کیا ہے جسے خود بھی شام اور عراق کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے باعث شدید دباؤ…