ایتھوپیا اور اریٹیریا، دوستی کی جانب بڑھتے قدم
ایتھوپیا نے۲۰۰۰ء کے امن معاہدے کی تمام شرائط کو تسلیم کرتے ہوئے پڑوسی ملک اریٹیریا کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا اعلان کردیاہے۔یقینی طور پر برسوں سے دور پڑوسی ممالک کا آپس میں قریب آناایک خوش آئند امر ہے۔ اس حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اریٹرین وفد ۲۶ جون کو ادیس ابابا پہنچا تاکہ برسوں…