’’بوکو حرام‘‘ اور نائیجیریا کی سماجی تاریخ!
جانوس بزینو نائیجیریا کی فوج میں لیفٹیننٹ کرنل رہ چکے ہیں، انہوں نے ڈاکٹریٹ بھی کر رکھی ہے اور وہ نائیجیریا میں قیامِ امن کی کوششوں میں شریک ہیں جبکہ ایڈم میئر امریکن یونیورسٹی آف نائیجیریا میں پڑھاتے ہیں ان کا یہ مضمون DATR-Review Terrorism Against Defence میں شائع ہوا ہے جس میں بوکو حرام…