سری لنکا پھر دو راہے پر!
سری لنکا ایک بار پھر دو راہے پر کھڑا ہے۔ گوٹابایا راجا پکسا نے صدر کا منصب سنبھال لیا ہے۔ سری لنکا میں مصائب کی ایک طویل تاریخ ہے۔ سری لنکا نے بہت کچھ جھیلا ہے اور جمہوریت کو مستحکم کرنے کے لیے بہت کچھ برداشت کیا ہے۔ سری لنکا میں جب بھی انتخابات ہوتے…