مصر: انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور سیسی کی منطق
مصری صدر عبدالفتح السیسی نے گزشتہ نومبر میں بی بی سی کے نمائندے لائیس ڈوسیٹ سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’جمہوریت کے ساتھ ہمارے اپنے تجربے کے بارے میں ہم بہت بات کر چکے ہیں۔۔۔ اگر لوگ میرے خلاف بھی احتجاج کریں تو میں ان کے احتجاج کے حق کا انکار نہیں کرتا۔۔۔…