مصر: صدر مُرسی، آپ کو سلام ہے!
صدر مُرسی، ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں، کیونکہ مصر میں انصاف کے بغیر قید خانہ حضرت یوسفؑ کے لیے تھا جب: ’’انہوں نے کہا، اے میرے رب! قید مجھے منظور ہے، بہ نسبت اس کے کہ میں وہ کام کروں جو یہ لوگ مجھ سے چاہتے ہیں‘‘۔ (سورئہ یوسف۔۳۳) مصر میں قید خانہ…