ترکی میں لوگوں کی فطرت صدارتی نظام کی طرف راغب ہے!
ہم اپنے لوگوں کی فطرت اور سوچ سے بخوبی آگاہ ہیں، اگر وہ سیاسی نظام میں مضبوط رہنماؤں اور حکومت کے لیے صدارتی نظام کی حمایت کرتے ہیں، تو میں نہیں سمجھتا کہ صدارتی نظام کامیاب تجربہ نہ ہو۔ جون کے انتخابات کا پہلا مقصد ایک نیا آئین بنانے کے لیے اکثریتی تعداد میں نشستوں کا حصول ہے۔ ایک نئے آئین کے بغیر، مطلو بہ صدارتی یا نیم صدارتی نظام ناممکن ہے