IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

Byline: علامہ یوسف القرضاوی

اسلامی معاشرے میں علما کا مقام اور کردار | 2

January 16, 2015 علامہ یوسف القرضاوی 0

صاحب علم کی ذمہ داری اَن پڑھ سے زیادہ ہے۔ عالمِ دین پر عائد ہونے والی ذمہ داری دیگر لوگوں کی نسبت بہت بڑی ہے۔ بلکہ اس کے اوپر تو کئی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ مثلاً لوگوں کے سامنے حقائق دین کو واضح کرنا، دین اصلی اور صاف شفاف مصادر سے لوگوں کو دین کی تعلیم دینا، اور دین کو اسی طرح لوگوں کو سکھانا جیسا اللہ تعالیٰ نے نازل کیا، جیسا نبی کریمؐ نے اس کی دعوت دی اور جیسا صحابہ کرامؓ نے اس کو سمجھا

اسلامی معاشرے میں علما کا مقام اور کردار

December 16, 2014 علامہ یوسف القرضاوی 0

نبی اکرمؐ نے فرمایا: ’’علما انبیا کے وارث ہیں‘‘۔ انبیا وراثت میں درہم و دینار نہیں چھوڑتے، وہ اپنے پیچھے علم چھوڑتے ہیں۔ جس شخص نے بھی اس علم کو حاصل کیا اس نے بہت بڑی چیز حاصل کر لی۔‘‘ ایسی احادیث بھی بہت ہیں جو علما کی شان کو بیان کرتی ہیں۔ اسلام میں یہی وہ بنیاد ہے جس پر علم کی تحریک اٹھی اور اس کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا گیا

برائی کو طاقت سے روکنا

July 16, 2014 علامہ یوسف القرضاوی 0

سوال: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، یعنی نیکی کا حکم دینا اور برائی کو روکنا دینی طبقات کے نزدیک ایک بہت اہم مسئلہ ہے۔ اس میں بھی برائی (منکر)کو بزور قوت روکنے کا مسئلہ زیادہ اہم ہے، اور اسی طرح یہ بات بھی کہ برائی کو روکنے کا یہ حق کسے حاصل ہے اور یہ کب جائز ہوتا ہے؟

مصارف زکوٰۃ میں ’فی سبیل اللہ‘ سے مراد

May 16, 2014 علامہ یوسف القرضاوی 0

بِلاشبہ بعض علما کے نزدیک ’فی سبیل اللہ‘ سے مراد وہ تمام بھلائی کے کام ہیں جو اللہ کی راہ میں اللہ کی خوشنودی کے لیے انجام دیے جائیں، مثلاً مسجدیں یا اسپتال بنوانا وغیرہ۔ لیکن میرے نزدیک ’فی سبیل اللہ‘ کو عام معنوں پر محمول کرنا صحیح نہیں ہے۔ کیونکہ اس طرح ’فی سبیل اللہ‘ کے تحت زکوٰۃ کے مستحقین کی اتنی قسمیں ہو جائیں گی کہ شمار کرنا مشکل ہوگا۔ اس طرح زکوٰۃ والی آیت

03|مُصلحینِ عصر کی ترجیحات

October 1, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 0

استاذ محمد مبارک اصلاح و تجدید کے لیے سرگرم افراد میں سے جن لوگوں نے ترجیحات کے مسئلے پر توجہ دی، ان میں ایک، شام […]

No Image

2|مُصلحینِ عصر کی ترجیحات

September 16, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 0

سیّد قطب شہید سید قطب شہید کے ہاں ترجیح یہ تھی کہ نظام سے پہلے عقیدے کو پختہ کیا جائے اور اس کی بنیاد پر […]

No Image

مصلحین عصر کی ترجیحات

August 16, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 0

جو شخص عہد حاضرمیں داعیانِ دین اور مصلحین کی زندگی پر نظر ڈالے گا، اسے عملی پہلو سے معلوم ہو جائے گا کہ ان میں […]

No Image

گزشتہ سے پیوستہ|امام غزالیؒ اور ترجیحات کا مسئلہ

July 16, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 0

بھلائی اور برائی میں تعارض دوسری مثال جسے میں نے اپنی کتاب أولویات الحرکۃ الاسلامیۃ کے آخر میں دوسرے ضمیمے کے طور پر شامل کیا […]

No Image

امام غزالیؒ اور ترجیحات کا مسئلہ

July 1, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 0

جن علمائے کرام نے ترجیحات کے مسئلے پر توجہ دی اور معاشرے کو ان میں کوتاہی کرنے پر متنبہ کیا ان میں سے ایک امام […]

No Image

ترجیحات اور ہمارا وِرثہ

June 16, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 0

جو شخص اس امت کے وسیع و عریض ورثے کے آفاق کو دیکھ چکا ہو، اسے یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ ہمارے علمائے […]

No Image

فکری جنگ کی ترجیح

May 16, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 0

اصلاح کے میدان میں اس طرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ ہر اس چیز کو مقدم رکھا جائے جس کا تعلق فکر کی […]

جہاد سے پہلے تربیت

April 1, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 0

یہ وہی چیز ہے جس نے حقیقی داعیوں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ وہ تربیت کو جہاد پر مقدم سمجھتے ہیں اور […]

اصلاح میں ترجیحات

March 16, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 0

نظام سے پہلے فرد کی اصلاح اصلاح کے میدان میں اہم ترین ترجیحات میں سے ایک یہ ہے کہ معاشرے کی تعمیر سے پہلے فرد […]

مشتبہات و مکروہات

March 1, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 1

صغائر محرمات کے بعد مشتبہات کی باری آتی ہے۔ مشتبہات وہ ہوتی ہیں جن کا حکم اکثر لوگوں کو معلوم نہیں ہوتا۔ وہ اس کے […]

عملی اور اعتقادی بدعتیں

January 16, 2013 علامہ یوسف القرضاوی 0

عملی اور اعتقادی بدعتیں اس مقام پر وہ چیز بھی گناہوں کے ساتھ شامل کر سکتے ہیں جو شریعت میں بدعت کے نام سے مشہور […]

Posts navigation

1 2 … 4 »

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

May 2022
M T W T F S S
1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031
« Apr

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
593297

Copyright © 2022 | WordPress Theme by MH Themes