چینی قیادت: ناقابلِ شکست | 2
بعد کے عشروں میں شرح خواندگی بڑھی اور اعلیٰ تعلیم کے رجحان کا گراف بھی بلند ہوا۔ مختلف شعبوں میں ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے سے قومی معیشت کو غیر معمولی فائدہ پہنچا۔ مختلف شعبوں کے ماہرین تیار کرنے میں مدد ملی اور بیرون ملک کام کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا۔ گاؤکاؤ نظام…