برطانیہ کی عالمی قیادت سے پسپائی
گزشتہ سال میں کم و بیش ۳۹ ہزار مہاجرین نے، جن میں زیادہ تر کا تعلق شمالی افریقا سے تھا، فرانس کی بندرگاہ کیلس سے ٹرکوں اور ٹرینوں کے ذریعے انگلش راہداری کو پار کرتے ہوئے برطانیہ کی طرف جانے کی کوشش کی۔ جواباً، کیلس کی ٹنل میں داخلے کو محفوظ بنانے کے لیے برطانوی…