کیا یمن اگلا افغانستان ہو گا؟
یمن کی قومی ایئر لائن یمنیا کے دوران پرواز تقسیم کیے جانے والے جریدے میں آج بھی ملک کے شمال میں کافی کی پیداوار کے لیے مشہور پہاڑی علاقوں میں قدیم عرب کا منظر پیش کرنے والے دیہات اور کبھی ملکہ صبا کا مسکن قرار پانے والی مشرقی وادیوں کی جانب سیاحوں کی توجہ مرکوز…