ترکی میں فوج اور جمہوری حکومت کی کشمکش
سلک یا کاٹن کا ہیڈ اسکارف جسے عام طور پر ترکی میں پابندِ مذہب خواتین پسند کرتی ہیں ایک مربع میٹر کا ہوتا ہے۔ تاہم یہ چھوٹا سا چوکور کپڑا عوامی حکومت کو گرا سکتا ہے اور اس کے جمہوری اداروں اور سیکولر روایات کو بحران میں دھکیل سکتا ہے۔ ۲۹ اپریل کو تقریباً دس…