انتخابات کے بعد پاک چین تعلقات میں ایک نیا موڑ
پاکستان کے حالیہ انتخابات پر چین کو گہری نظر کیوں رکھنی چاہیے؟ تاریخی طور پر دیکھا جائے تو چین کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس کے اہم اتحادی ملک میں باگ دوڑ کس سویلین حکومت کے ہاتھ میں ہے۔ چین کے تعلقات ہمیشہ سے پاکستانی ’’فوج‘‘ کے ساتھ رہے ہیں، اور پاکستان…