روس کی نئی نسل اور ولادی میر پوٹن
روس میں صدر ولادی میر پوٹن کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ نئی نسل اُن کی دیوانی ہے۔ اس کا بنیادی سبب یہ ہے کہ اُنہوں نے چند ایسے فیصلے بھی کیے ہیں جو اُن کے اقتدار کو خطرے میں ڈال سکتے تھے۔ نئی نسل چاہتی ہے کہ اُن کا لیڈر کسی بھی طرح کے حالات میں ہمت نہ ہارے اور مشکل فیصلے بھی کر گزرے۔