کشمیر ۔۔۔ بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟
مطالعہ پاکستان کی پھبتی کس کر پاکستان کے قومی بیانیے کوبے توقیر کرنے کی کوشش کرنے والے سورماؤں نے اب کشمیر پر پڑاؤ ڈال لیا […]
مطالعہ پاکستان کی پھبتی کس کر پاکستان کے قومی بیانیے کوبے توقیر کرنے کی کوشش کرنے والے سورماؤں نے اب کشمیر پر پڑاؤ ڈال لیا […]
فلسطینیوں پر قیامت بیت گئی اور یہاں ہماری محفلیں شگوفہ بنی رہیں۔ یہ ہمیں کیا ہو گیا ہے؟ بستی میں ایسی بے حسی تو کبھی […]
یہ ستمبر ۲۰۰۶ء کی بات ہے۔ دکھی دل کے ساتھ میں نے چند سطریں لکھیں اور بنگلا دیش میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کو ای […]
یومِ اقبال کی چھٹی ختم کر دی گئی ہے، غالباً اب اقبالؒ کی چُھٹی مقصود ہے۔ ارشادِ تازہ ہے کہ ہمارا مستقبل ایک لبرل پاکستان […]
کیا ہم جانتے ہیں کہ البدر کیا تھی؟ یہ تنظیم میجر ریاض حسین ملک نے بنائی۔ میجر سے میرا تعلق دو عشروں پر محیط ہے۔ میجر ریاض بتاتے ہیں کہ راجشاہی میں فوج کی نفری کم تھی اور ہمارے لیے ممکن نہیں رہا تھا کہ ہم پُلوں اور راستوں کی نگرانی کر سکیں۔ ایک روز کچھ بنگالی نوجوان ان کے پاس آئے اور کہا کہ دفاعِ وطن کے لیے آپ کے کچھ کام آسکیں تو حاضر ہیں
عبدالقادر مُلّا کی پھانسی کے ہنگام میرے کچھ محترم مہربان اور عزیز دوست، جو حقوقِ انسانی کا مشغلہ کرتے ہیں، لاپتا ہو گئے ہیں۔سوچتا ہوں احباب اپنی کچھ خبر دیں گے یا مجھے ماما قدیر اور آمنہ مسعود جنجوعہ سے درخواست کرنا پڑے گی کہ اپنی تلاشِ گمشدہ کی فہرست میں ہماری اِن معتبر شخصیات کو بھی شامل کر لیں؟جناب آئی اے رحمان، محترمہ عاصمہ جہانگیر، محترمہ طاہرہ عبداللہ، محترمہ حنا جیلانی، محترمہ فرزانہ باری، جناب اعتزاز احسن، جناب اطہر من اللہ! ہمیں آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے، آپ ہمیں اپنی سلامتی سے مطلع کریں گے یا ہم یہ سمجھ کر چپ رہیں کہ آپ کو بھی کوئی ’خفیہ ہاتھ‘ لے اڑا؟
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes