معصوم خوابوں پر کامل یقین
بچپن میں، میں اپنی والدہ کے ساتھ کچھ عرصہ بیرونِ ملک رہا۔ میری یادداشت پر ثبت اولین نقش کچھ اس طرح کا ہے کہ والدہ ’’اعلانِ آزادی‘‘ کی ابتدائی سطور پڑھ کر مجھے سنا رہی ہیں اور یہ بات سمجھا رہی ہیں کہ اس اعلان کے مندرجات کا ہر امریکی پر، خواہ وہ گورا ہو،…