چین میں صنفی عدم توازن
چین کی حکومت نے آبادی پر قابو پانے کے لیے فی جوڑا ایک بچے کی جو پالیسی اپنائی تھی وہ اب خطرناک نتائج کو جنم دے رہی ہے۔ بیشتر گھرانوں نے اولادِ نرینہ کو ترجیح دی تھی تاکہ بڑھاپے میں کچھ سہارا رہے۔ اس کا نتیجہ یہ برآمد ہوا ہے کہ اب چین میں لڑکیوں…