صدام حسین کا ’’انتقام‘‘
عراق میں امریکی غلطیوں‘ غلط فیصلوں اور جاسوسی اداروں کی ناکامیوں کی اندرونی کہانی‘ جس نے عراق کے مردِ آہن اور اس کے ساتھیوں کو تخریب کاری کا موقع فراہم کیا جو کہ عراق کے ٹکڑے کرنے پر منتج ہو سکتا ہے۔ امریکی جاسوسی ذرائع کے مطابق بغداد میں شکست کے کچھ ہفتہ بعد صدام…