امریکا طالبان مذاکرات
تین عسکری گروہوں کے کمانڈروں نے این بی سی نیوز کو بتایا کہ امریکا کی طویل ترین جنگ کے خاتمے کے لیے اس کے اعلیٰ عہدیدار سابق طالبان راہنماؤں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ طالبان ذرائع کے مطابق یہ بات چیت افغانستان، قطر اور متحدہ عرب امارات میں ہوئی ہے۔ ایک شریک کار نے…