بھارت کا مغرب کے ساتھ رومانس
گزشتہ ماہ بھارت، امریکا، جاپان اور آسٹریلیا کے (کواڈ) چار ملکی اتحادکا پہلا سربراہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پیغام دیا کہ اب بھارت عالمی منظرنامے خاص کر موجودہ سیکورٹی صورتحال میں مغرب کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ مغرب سے اتحاد عالمی سطح پرغیر جانبدار…