مصری عوام کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں!
مصر کے عوام نے ایک سال سے بھی زائد مدت قبل حسنی مبارک سے نجات پائی۔ یہ ایک انقلاب کا نتیجہ تھا۔ اس انقلاب سے مصریوں کو کیا ملا؟ کیا ان کے حالات بہتر ہوئے؟ کیا ان کے خوابوں کو تعبیر ملی؟ کیا انہیں اپنے مسائل کے حل کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دیتی ہے؟…