اسکاٹ لینڈ: علیحدگی پسندوں کو جیت کا یقین!
اسکاٹ لینڈ اپنی تقدیر کا چاہے جو بھی فیصلہ کرے، ریفرنڈم کے بعد تقریباً نصف فیصد ووٹر خود کو طاقتور محسوس کریں گے جب ہ خود کو ایسے ملک میں پائیں گے جس کی بنیادی سیاسی شناخت کے خلاف انہوں نے ووٹ دیا ہوگا اور پھر ایک مصالحتی عمل کا سامنا کریں گے جو شاید کئی سال تک جاری رہے۔ اگر اسکاٹ لینڈ آزادی کی شاہراہ پر گامزن ہوچکا ہے تو ہارس ٹریڈنگ اور نئے سرے سے اسٹرکچر تشکیل دینے کی ضرورت پڑے گی