ترکوں کی فتح
پہلی جنگ عظیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا مقصد دنیا سے جنگوں کو ختم کرنا تھا۔ آرچی بیلڈ واویل نے پہلی جنگ عظیم کے خاتمے پر یورپی طاقتوں کے ہاتھوں ترکی کی بندر بانٹ کو دیکھتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جنگوں کو ختم کرنے والی جنگ نہیں بلکہ امن کو…