ڈیجیٹل فاشزم پنپ رہا ہے؟
ایسا کوئی بھی دعویٰ کہ ہم فی زمانہ ایک اور طرح کے فاشزم (ڈیجیٹل فاشزم) سے نبرد آزما ہیں بہت جلد یہ کہتے ہوئے نظر انداز اور مسترد کردیا جائے گا کہ اس معاملے کو ضرورت سے زیادہ پیش کیا جارہا ہے۔ حیرت کی کوئی بات نہیں کہ دنیا بھر میں ایسے بڑے کاروباری ادارے…