اسلامی تحریکات نئے دور میں | 2
کامیاب سیاسی تجربہ: موجودہ دور میں اسلامی تحریکیں اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے جمہوری نظام اور الیکشن کو استعمال کرنے کے لیے تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں۔ کل شییٔ اولاشیٔ (یا تو سب کچھ، یا کچھ نہیں) کے اصول کے بجائے ’’شییٔ احسن من لاشییٔ‘‘ (کچھ نہ ہونے سے، کچھ ہونا…