ایک اور طرح کے گمشدہ افراد
مردم شماری ۲۰۱۷ء کی مردم شماری کے نتائج ماہرینِ آبادیات سمیت تمام سماجی طبقات کے لیے حیران کن ہیں اور وہ ان نتائج کی صحت پر سراپا سوال ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی آبادی تقریباً ۲۰ کروڑ ۷۸ لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ یہ…