نئے امریکی صدارتی امیدوار کی پالیسی
امریکی صدارتی امیدوار مٹ رومنی سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی خطرناک خارجہ پالیسی کو زندہ کر رہے ہیں جس میں دنیا کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا تھا کہ کون دوست ملک ہے اور کون دشمن ملک اورصرف امریکا ہی کو اس بات کا فیصلہ کرنے کا حق ہے کہ کون کیا…