اوپیک کا مخمصہ
تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم ’’اوپیک‘‘ ایک بار پھر مشکل میں ہے۔ اوپیک کے سیاہ و سفید کے مالک چاہتے ہیں کہ عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ قابو میں رہیں۔ کسی کو اگر زیادہ فائدہ نہ پہنچے تو زیادہ نقصان بھی نہ ہو۔ مگر اس مقصد کا حصول غیر معمولی حد…