ترکوں نے انگریزوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا!
ترک ناول نگار اورہان پاموک پر مقدمہ چلائے جانے کے بارے میں خبریں پڑھ کر دو باتیں ضرور ذہن کو کھٹکتی ہیں۔ پہلی یہ کہ ملکی قوانین کو ایک نامناسب وقت پر بے رحمی سے استعمال کیا جارہا ہے۔ دوسرے درجنوں لکھنے والوں اور صحافیوں کی طرح مسٹر پاموک پر بھی ’’ترکیت کی اہانت‘‘ کے…