فلسطینیوں پر مظالم۔۔۔ دنیا کیوں خاموش ہے؟
آج اسرائیل کی عمر ۵۸ سال ہو گئی ہے۔ اسرائیلی‘ پارٹیوں اور باربی کیوز کے ذریعے اس کا جشن منا رہے ہیں اور ان کو ایسا ہی کرنا چاہیے۔ اس لیے کہ انہوں نے ایک حیران کن کام یہ کیا ہے کہ ایک دوسری قوم کی سرزمین پر ایک قوم کی مملکت قائم کی ہے…