ترکی کو گیس دینے پر الجزائر کی آمادگی
ترکی ایک تیزی سے ابھرتی اور پنپتی معیشت کا نام ہے۔ توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ترکی کو اب تک ایران، روس اور آذر بائیجان سے تیل اور گیس کی سپلائی پر مدار رکھنا پڑا ہے۔ مگر اب ترک حکومت چاہتی ہے کہ توانائی کے حصول کے ذرائع متنوع ہوں تاکہ معیشت کے…