ایردوان کی قیادت میں عالمی سطح پر ابھرتا ہوا ترکی!
پچھلی ایک دہائی سے نیٹو کا ایک اہم رکن اور یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنے کا خواہش مند ترکی ابھرتی طاقت کے طور پر سامنے آیا ہے، جو فرانس اور امریکا جیسے طاقتور ملکوں کو کھلے عام چیلنج کررہا ہے۔ نیٹو میں امریکا کے بعد دوسری بڑی فوج رکھنے والے ترکی نے کئی خطرات…