ترکی: نئی حکومت کے لیے لائقِ توجہ ۱۰ اہم امور
انٹرنیشنل کرائسز گروپ نے چار سالہ تحقیق کے نتیجے میں نئی ترک حکومت کے لیے جن دس بنیادی مقاصد کا تعین کیا ہے وہ یہاں بیان کیے جارہے ہیں۔ ٭ یورپی یونین میں شمولیت کے عمل کو تیز کرنا۔ یورپی یونین کے اندرونی اختلافات اور بعض سیاست دانوں کی جانب سے ترکی کے بارے میں…