’’امریکا۔خلیج‘‘ تعلقات
گزشتہ پانچ سال کے واقعات نے امریکا اور عرب دنیا میں اس کے روایتی شراکت داروں کے درمیان تعلقات کو نہایت کشیدہ کر دیا ہے۔ اس میں خاص طور پر وہ ممالک شامل ہیں جو خلیج تعاون تنظیم کا حصہ ہیں۔ یعنی بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، جبکہ مشرقِ وسطیٰ…