اسمارٹ فون کرۂ ارض کے لیے اتنے بھی اسمارٹ نہیں!
امریکی کمپنی ایپل نے اپنا پہلا آئی فون دس سال پہلے متعارف کرایا تھا۔ ۲۰۰۷ء میں اس وقت سے لے کر اب تک دنیا بھر میں ۷؍ارب اسمارٹ فون فروخت ہو چکے ہیں، جن کے کرۂ ارض پر منفی اثرات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ صبح کے آٹھ بجے، مسافروں سے بھری ہوئی ٹرین،…