سی آئی اے اور مشرقِ وسطیٰ
مصر میں ۱۹۵۲ء کا فوجی انقلاب امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے اُکسانے اور اس کے عملی تعاون سے برپا ہوا تھا۔ مصری بادشاہت کو ختم کرکے فوج کو مصر کا نظم و نسق سنبھالنے کے لیے جمال عبدالناصر (جو اس وقت فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے جونیئر عہدے پر فائز تھے) اور…