اقوامِ متحدہ سے اسرائیل کو بھی نکالنا نہ بھولیے!
اس وقت جبکہ ایران کے صدر محمود احمدی نژاد اسرائیل سے متعلق اپنے بیان کی وجہ سے میڈیا میں موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں‘ اسرائیل کے وزیراعظم ایریل شیرون نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ’’ایران کو اقوامِ متحدہ کی رکنیت سے خارج کر دینا چاہیے‘ اس لیے کہ وہ ملک جو کسی دوسرے ملک…