اپنی ذات سے بڑھ کر کوئی مقصد اپنائیے
قومی ترانے کے احترام میں محض کھڑے ہو جانا اور سینے پر ہاتھ رکھ لینا حب الوطنی نہیں۔ ہر دو یا چار سال بعد پولنگ اسٹیشن جا کر ووٹ ڈالنا اور خود کو محب وطن قرار دینا بھی کافی نہیں۔ حب الوطنی ملک کے لیے محبت اور فرض نبھانے سے عبارت ہے، فرض شناس شہری…