امریکا کی نئی پاکستان پالیسی؟
آپ توقعات کم رکھیں تو مایوس نہیں ہوں گے‘‘ بھارت کے ناجائز مطالبات کے جواب میں امریکی پالیسی سازوں کا یہ جواب ایک معمول ہے، امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے نئی دہلی کے حالیہ دورے پر بھی بھارتی قیادت کو یہی مشورہ دیا گیا ہوگا، وزیراعظم نریندر مودی کے گرم جوش استقبال، گاندھی سمرتی…