وکٹورین عہد کے برطانوی نومسلم
جب لندن کے باشندوں نے پاکستانی نژاد صادق خان کو میئر منتخب کیا، تب یہ بحث ایک بار پھر زور پکڑ گئی کہ برطانوی معاشرے میں اسلام اور مسلمانوں کا مقام کیا ہے۔ لندن کے میئر کے انتخاب میں ۵۷ فیصد سے بھی زائد ووٹ لے کر صادق یورپ کے مقبول ترین مسلم سیاست دانوں…