افریقا میں جمہوریت کے امکانات | 2
کانگو: کانگو میں اصلاحات اور تبدیلی کا عمل زیادہ مشکل تھا۔ نومنتخب صدر Tshisekedi انتقا لِ اقتدار کے عمل سے بخوبی گزر تو چکے ہیں لیکن ان کی جیت مشکوک ہے۔ اکثر مبصرین کا کہنا ہے کہ حقیقتاً حزب اختلاف کے ایک اور امیدوار الیکشن جیتے تھے۔ غیر متوقع نتیجے سے یہ افواہیں گردش کرنے…